ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن، شرپسندوںنےمسجد پر حملہ کر دیا، کتنے افراد نشانہ بن گئے حملے کے وقت شرپسند کیا نعرے لگا رہے تھے، تشویشناک خبر

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی پولیس نے کہاہے کہ دارالحکومت لندن کے شمال مغربی حصے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک مسجد کے باہر ایک گاڑی نے دو افراد کو نشانہ بنایا۔پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور انہیں معمولی چوٹیں

آئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے البتہ کہہ دیا ہے کہ اس معاملے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ اطلاعات ہیں کہ گاڑی پر سوار افراد نے ایسے جملے کسے، جو اسلام کے خلاف، توہین آمیز اور نفرت پر مبنی تھے۔ پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…