ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی نکلیں،189وکلا کی بارکونسل کی ممبر شپ بھی مشکوک قرار،بڑے پیمانے پر سخت ترین کارروائی کا آغازکردیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن )پنجاب بار کونسل نے 76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر کارروائی کا آغاز کردیا۔چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے ازخود نوٹس کے مطابق جعلی وکلاء کے خلاف سخت

ترین کارروائی کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب بار کونسل نے 189 وکلاء کی ممبر شپ کو بھی مشکوک قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب بار نے 93 وکلاء کو دائر اعتراضات ختم کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…