اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کویت کا غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان!فیملی وزٹ ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر کتنی کردی؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (سی پی پی)کویت میں غیرملکیوں کے لئے فیملی وزٹ ویزے کی مدت 3 ماہ کر دی گئی ہے۔ کویت وزارت داخلہ کے سیکرٹری جنرل شیخ فیصل النواف نے تمام ذیلی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ کویت میں مقیم تارکین کے لئے وزٹ ویزوں کا اجرا ایک ماہ سے بڑھا کر 3ماہ کردیا گیا ہے جس کے بعد فیملی وزٹ ویزے پر غیر ملکی اپنے

بیوی اور بچے بھی بلا سکیں گے۔وزارتی فیصلے کے بعد کے جن غیر ملکیوں کو گزشتہ دنوں ایک ماہ کے لئے فیملی وزٹ ویزے جاری ہوئے ہیں وہ ان میں 3ماہ کی توسیع کرواسکتے ہیں۔ فیملی وزٹ ویزے کے علاوہ دیگر تمام ویزوں کا اجرا پہلے کی طرح ایک ماہ کے لئے ہی ہوا کرے گا۔اس میں والدین، بہن، بھائی اور دیگر رشتہ دار بھی شامل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…