بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا،ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بنک کے مطابق 30 جون کوختم ہونے والی مالی سال میں پاکستان سے آئی ٹی ایکسپورٹ1ارب6کروڑ ڈالر رہی ۔مالی سال 17-2016 میں یہ برآمدات 93 کروڑ ڈالر، سال 16-2015 میں 78 کروڑڈالر، 15-2014 میں 82 کروڑڈالر جبکہ 14-2013 میں ایکسپورٹ 81 کروڑ ڈالر تھی۔کال سینٹر، ٹیلی کمیونی کیشن سروسز، ہاڈوئیر، سافٹ وئیر کنسلٹنسی اور نیوز ایجنسی سروسز، انفارمیشن سروسز نے برآمدات

بڑھانے میں اہم کردار ادار کیا۔حکومت 2020 تک آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ 2025تک آئی ٹی برآمدات پر ٹیکس کی چھوٹ بھی دے رکھی ہے۔آئی ٹی کے اسپشل زونز اور آئی ٹی پارکس کی تعمیر بھی برآمدات بڑھانے کی ایک حکومتی کوشش ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈی میں طلب بڑھتی جارہی ہے۔اگرحکومت ساتھ دے تویہ برآمدات 2 ارب ڈالرسالانہ تک لائی جاسکتی ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…