اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ ہسپتال جس کے وارڈز میں لوڈر رکشے بھی چلنے لگے،ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال میں سامان کی سپلائی کیلئے وارڈز میں لوڈر رکشے چل پڑے۔تفصیلات کے مطابق سکھر سول ہسپتال انتظامیہ نے وارڈز جہاں عام حالات میں مریضوں کے آنے جانے کیلئے مشکل سے راستہ ملتا ہے سامان سے بھرا رکشہ دوڑا دیا، رکشہ مختلف وارڈز میں ادھر سے اُدھر گھومتا رہا، اس دوران رکشے کے بے ہنگم شور نے مریضوں کے ناک میں دم کئے رکھا تو دوسری جانب

رکشے سے نکلنے والا غلیظ دھواں رکشہ گزرنے کے باوجود کافی دیر تک مریضوں اور لواحقین کیلئے اذیت کا باعث بنا رہا۔اس دوران ڈاکٹرز رکشے والے کو روکنے کی بجائے قریب سے گزرتے رہے اور ہسپتال کا ماحول خراب ہونے سے بچانے میں عاری نظر آئے، ۔مریضوں نے متعلقہ حکام سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ہسپتال انتطامیہ کا کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…