بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہینڈ بیگ سیکورٹی گارڈ کو نہیں تھمایا تھا بلکہ ۔۔۔! وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی وضاحت، حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے سیکیورٹی گارڈ کو ہینڈ بیگ تھمانے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیر نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے بیگ زمین پر رکھا تھا البتہ سیکورٹی گارڈ نے خود سے اسے زمین سے ا ٹھالیا تھا ۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں ڈاکٹر شریں مزاری نے اپنا ہینڈ بیگ سرکاری سیکیورٹی گارڈ کو تھمانے کے حوالے سے نجی ٹی وی پر

جاری ہونے والی خبر کو مسترد کردیا ہے۔ انسانی حقوق کی وزیر نے ٹویٹر اکاؤنٹ میں لکھا ہے کہ تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران انہوں نے اپنا بیگ زمین پر رکھا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بیگ کو ہٹانے پر سیکیورٹی گار ڈ نے بیگ خود سے اٹھا لیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شریں مزاری کوکھیلوں کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…