بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے،پیپلزپارٹی کا عمران خان کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان پر شدیدردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ لاکھوں پناہ گزینوں کا بوجھ کئی سالوں سے برداشت کررہے ہیں۔عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پاکستان مہاجرین کی مدد کرتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو

آج کراچی میں کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرنا چایئے تھی۔ عمران خان کو بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے۔ سعید غنی نے کہا کہ ماسٹر پلان پر بیان 18ویں ترمیم کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔کچھ روز پہلے چیف جسٹس نے کراچی کی صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔عمران خان کراچی میں صفائی کی فکر کے بجائے پشاور کو کچرے سے صاف کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…