ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ، این اے 131 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر کی سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا اس موقع پر ہمایوں اختر نے ولید اقبال سے

درخواست کی کہ وہ ضمنی الیکشن میں ان کے ہمراہ انتخابی مہم چلائیں تاکہ تحریک انصاف اس نشست سے کامیابی حاصل کر سکے جس پر ولید اقبال نے ہمایوں اختر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں مل کر انتخابی مہم کو چلائیں گے اور انشاء اللہ اس نشست سے پاکستان تحریک انصاف ہی کامیابی حاصل کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…