لاہور( این این آئی)9اور 10محرم الحرام کی وجہ سے سرکاری ملازمین مجموعی طو رپر چار چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ حکومت کی جانب سے 9اور 10محرم الحرام ( جمعرات اور جمعہ) کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا جبکہ ہفتہ اور اتوار معمول کی تعطیلات کی وجہ سے سرکاری ملازمین چار روز موجیں کریں گے۔ روزگار اور تعلیم کے سلسلہ میں دوسرے شہروں سے آنے والوں نے چار تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے آبائی علاقوں کو جانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔
2نہ 3،سرکاری ملازمین اس ہفتے کتنی چھٹیاں کرینگے؟ آبائی علاقوں کو جانے کیلئے پلان تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
محبت تا ابد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان















































