اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اب واضح ہو جائے گا کہ پاکستان کیسے چلے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سب سے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،۔ملک میں ڈیمز ہر صورت بنیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کل(منگل) منی بل پیش کریں گے۔منی بل واضح ہو گا کہ ملک کس طرح چلے گا۔اتوار کوکراچی میں میڈیا مالکان، اینکرز اور نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں ڈیمز کا بننا بہت ضروری ہے۔حکومت ہر صورت میں ڈیمز بنائے گی۔ میڈیا ڈیمز سے متعلق شہریوں کو آگاہی فراہم کرے۔وزیراعظم نے کہا

کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہم شاہ خرچیاں ختم کر کے سادہ زندگی گزاریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ملک میں جلد تبدیلی آنے والی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر اعظم ہاو س کی لگژری گاڑیوں کی نیلامی جلد ہوگی۔وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسد منگل کو منی بل پیش کریں گے۔ منی بل سے واضح ہو جائے گا کہ پاکستان کیسے چلے گا۔ وزیر اعظم نے میڈیاکے کردار کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ پاکستانی میڈیا سچ سامنے لاتا رہے گا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…