ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید ،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے 2011ء سے پہلے جاری کئے گئے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید کیلئے 31اکتوبر تک توسیع کر دی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2011ء سے پہلے جاری شدہ غیر ممنوعہ بور اسلحہ کے تمام لائسنس ہولڈرز نادرا کے متعلقہ این آر سیز سے اس کی تجدید کرا لیں اور 31اکتوبر کے بعد تمام اسلحہ لائسنس منسوخ تصور ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…