جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے تاریخی لمحہ،سعودی عرب نے پاکستانی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سعودی وزارت اطلاعات نے پاکستانی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی ۔ہفتہ کو وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے مطابق سعودی وزارت اطلاعات نے پاکستانی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی ۔فواد چوہدری نے کہا کہ اگلے 2سال میں فلمی صنعت کو

منافع بخش بنا دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ نے بتایا کہ 6ماہ میں پی ٹی وی سپورٹس ،ہوم اور نیوز کو ایچ ڈی اپ گریڈ کر دیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی فلم اور ڈرامہ سیکٹر میں سرمایہ کاری کریں۔انہوں نے کہا کہ فلم اور ڈرامہ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو مایوسی نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…