اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اہم سرکاری ادارے سے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا گیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک (آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ فتح جنگ نے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا ایک ہفتے کے اندر اندر کارکنوں کو نوکریوں سے نکال دینے کا فیصلہ ، کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،ظالمانہ اقدام کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے مزدور ایکشن کمیٹی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو ،

تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر کے آغاز سے علاقہ کے 200 سے زائد افراد پراجیکٹ ڈائریکٹر آصف شاہ نے میں مذکورہ ملازمین کو برخاستگی کے زبانی احکامات صادر کیے ہیں ملازمتوں سے نکالے جانے کے حکم پر غریب ورک چارج ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے یہ تمام ملازمین گزشتہ 10 سال سے نیو ایئرپورٹ اسلام آباد میں ملازمتیں کر رہے تھے مزدور ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں سید جعفر شاہ ، ملک قدیر ، ملک طارق ، ظہیر احمد اور حاجی فراقت نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے آتے ہی ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے غریب ملازمین کو بے روزگار کیا جا رہا ہے جو انتہائی ظلم اور نا انصافی ہے اتھارٹی کے نادر شاہی حکم سے سینکڑوں خاندانوں کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایئرپورٹ پر کام کرنے والے سینکڑوں غریب ملازمین کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ فتح جنگ نے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا ایک ہفتے کے اندر اندر کارکنوں کو نوکریوں سے نکال دینے کا فیصلہ ، کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، ظالمانہ اقدام کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…