لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے آج بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کی۔ وفد میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر کامران سوری، صوبائی وزراء میاں محمود الرشید،میاں اسلم اقبال اور فیاض الحسن چوہان شامل تھے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے لئے آئے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعودخاں اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بھی گورنرپنجاب کے ہمراہ جنازے میں شرکت کی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں تحریک انصاف کے وفدکی بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت ،کون کون شامل تھا؟ نام سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































