پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کراس طریقے سے استعمال کریں فائدہ ایسا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ سے انہیں استعمال کر کے فائدہ نہیں اٹھاتے ۔آئیے آج ہم آپ کو ایسیدو اشیاء کا نسخہ بتائیں گےجو اپنی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے بہت مشہور ہیں۔

اس نسخہ کا استعمال آپ کے بے جان بالوں کو قدرتی طور پر چمکدار،خوبصورت اور لمبے بنا دیگا۔اجزاء:ایک چائے کا چمچ دار چینی پسی ہوئیآدھا کپ زیتون کا تیلایک چائے کا چمچ شہدبنانے کا طریقہ:زیتون کو تیل کوپین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ۔جب تیل گرم ہو نے لگے تو اس کو اتار کر ڈونگے میں ڈال لیں۔اب اس میں دار چینی ڈالیں اور ساتھ ہی شہد بھی ملا دیں۔اسے اچھی طرح حل کریں اور ٹھنڈا کر لیں ۔اب اس محلول کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا کر 15منٹ کگا رہنے دیں ۔یہ ماسک روزانہ ایک ہفتہ تک استعمال کریں اور آپ فرق دیکھ کے خوش ہو جائیں گے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…