ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

دفتری امور ،گزشتہ 5 سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیراعظم اورگورنر پنجاب نے اربوں اُڑادیئے، کس نے کتنا پیسہ خرچ کیا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) دفتری امور ،گزشتہ 5 سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیراعظم اورگورنر پنجاب نے اربوں اُڑادیئے، کس نے کتنا پیسہ خرچ کیا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب نے دفتری امور چلانے کیلئے دو ارب 90 کروڑ

وزیراعظم نے دو ارب 30 کروڑ ، گورنر پنجاب نے ایک ارب 40 کروڑ روپے خرچ کیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر ز جن کا آئین میں کردار بڑ ا محدود ہے لیکن انہوں نے بھی خطیر رقم خرچ کر دی انہوں نے بتایا ہے کہ بلوچستان اور کے پی کے گورنرز کے اقدامات کی تفصیل ان کے پاس نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…