پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

انتظامیہ کی طرف سے نواز شریف کو اہم سیاسی جماعت کے راہنما ؤ ں سے ملاقات کرنے سے روکنے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،شدید احتجاج

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) انتظامیہ نے میاں نواز شریف کو اے این پی راہنما ؤ ں سے ملاقات کرنے سے روک دیا ، نواز شریف کو اجازت نہ دینے پر افراسیاب خٹک اور زاہد خان کا شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم کو گھر میں تعزیتی ملاقاتوں سے روکنا اخلاقی پستی ہے، سیاسی مخالفین کا گھر ماتم کدہ ہے حکمران ہوش کے ناخن لیں ، خاوند کو مرحومہ بیوی، بیٹی کو مرحومہ ماں کی تعزیت سے روکنا شرمناک،سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن لاش سے دشمنی سمجھ سے بالا تر ہے۔

جمعرات کو اے این پی کے مرکزی رہنما افرسیاب خٹک اور ترجمان زائد خان بیگم کلثوم نواز کی تعزیت کیلئے نواشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا لاہور پہنچے جہاں پر انتظامیہ نے میاں نواز شریف کو اے این پی راہنما ؤ ں سے ملاقات نہ کرنے دی، دونوں راہنما نواز شریف سے بیگم کلثوم نواذ کے انتقال پر تعزیت کیلیے پشاور سے لاہور آیے تھے۔ تعزیرت کے لیے میاں نواز شریف کو اجازت نہ دینے پر افراسیاب خٹک اور زائد خان نے شدید احتجاج کیا اور میاں نواز شریف کے خلاف حکومتی ہتھکنڈوں کی شدید مزمت کی راہنما اے این پی نے کہا سابق وزیر اعظم کو گھر میں تعزیتی ملاقاتوں سے روکنا اخلاقی پستی ہے، سیاسی مخالفین کا گھر ماتم کدہ ہے حکمران ہوش کے ناخن لیں، خاوند کو مرحومہ بیوی، بیٹی کو مرحومہ ماں کی تعزیت سے روکنا شرمناک ہے ۔ انہوں نے کہا سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن لاش سے دشمنی سمجھ سے بالا تر ہے۔ انتظامیہ نے میاں نواز شریف کو اے این پی راہنما ؤ ں سے ملاقات کرنے سے روک دیا ، نواز شریف کو اجازت نہ دینے پر افراسیاب خٹک اور زاہد خان کا شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم کو گھر میں تعزیتی ملاقاتوں سے روکنا اخلاقی پستی ہے، سیاسی مخالفین کا گھر ماتم کدہ ہے حکمران ہوش کے ناخن لیں



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…