ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی میت ساتھ کون کون پاکستان آرہاہے؟ نام سامنے آگئے ،تفصیلات جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)بیگم کلثوم نواز کی میت ساتھ کون کون پاکستان آرہا ہے؟ نام سامنے آگئے ،تفصیلات جاری، بیگم کلثوم نواز کی میت پی آئی اے کی پرواز پی کے758سے جمعہ کو لاہور پہنچے گی ۔ میت کے ساتھ شہبازشریف اور نواز شریف کی بیٹی اسمہ علی اور ان کے بچوں عثمان علی ، حلیمہ علی اورمحمد ابراہیم لاہور پہنچیں گے ۔مسلم لیگ (ن) بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ بروز

جمعہ کو شریف سٹی کمپلیکس میں ادا کی جائے گی ۔نمازجنازہ میں شرکت کیلئے اڈا پلاٹ سے آنے والوں کو رائے ونڈ روڈ سے سوئی گیس سوسائٹی میں آنا ہوگا ۔ نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالوں کیلئے سوئی گیس سوسائٹی میں پارکنگ کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے سوئی گیس سوسائٹی کے اندر سے شریف سٹی کمپلیکس میں جاسکیں گے ۔نماز جنازہ کے بعد واپسی کیلئے سوئی گیس سوسائٹی سے بحریہ ٹاؤن ملتان روڈ سے جانا ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…