ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور ’’این آر او‘‘ نواز شریف کو بچوں سمیت لندن میں سکون کی زندگی گزارنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی، سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو این آر او کے ذریعے بچوں سمیت لندن میں سکون سے زندگی گزارنے کی پیشکش کر دی گئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میاں محمد نواز شریف سے این آر او کی کوشش کی گئی مگر میاں نواز شریف نے کسی قسم کی ڈیل سے

انکار کردیا، لیگی رہنما مشاہد اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف سے کہا گیا کہ بچوں کے ساتھ لندن میں جا کر رہیں مگر میاں نواز شریف نے این آر او سے انکار کیا تو ان کے بچوں پرمقدمات کی بھرمار کر دی گئی۔ مشاہدہ اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف سے این آر او کی بار بار کوشش کی گئی لیکن انہوں نے کسی بھی قسم کے این آر او سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…