پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شریف خاندان نے رائیونڈ روڈ سے جاتی امرا ء تک سڑک بنوانے کے لئے سرکاری خزانے سے کتنے کروڑ اُڑادیئے؟ افسوسناک انکشاف، بڑا حکم جاری کردیاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب )لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو رائیونڈ روڈ تا جاتی امرا ء سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں بھی طلب کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پر 1998ء میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جاتی امرای تک سڑک تعمیر کروانے کا الزام ہے،17اپریل 2000 میں شروع کی جانے والی تفتیش کے مطابق 12کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد رقم کی کرپشن کی گئی،2016ء

تک کرپشن انکوائری التواء کا شکار رہی، 2016کے بعد دوبارہ انکوائری پر کام شروع کیا گیاجس میں ثابت ہوا کہ ایک سکول اور ڈسپنسری کا بجٹ استعمال کرکے شریف برادران نے اپنی رہائش گاہ کیلئے سڑک تعمیر کروائی، چیئرمین نیب نے معاملے کی براہ راست انویسٹی گیشن کا حکم دیا تھا، جس پر اب نیب نے شہباز شریف کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد انہیں طلبی کا نوٹس بھی بھجوایا جائے گا ۔ نیب نے اس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بھی متعد بار طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…