پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

صرف چندے یا مدد سے ڈیم نہیں بن سکتا۔ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو ڈیم کی تعمیرکیلئے یہ کام کرے، خورشید شاہ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ امید ہے نئے منی بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے منی بجٹ سیعوام کو ریلیف دیں گیاور امید ہے کہ نئے منی بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں تین ڈیم بن جائیں تو پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہو جائے گی، ڈیموں کے لیے پی ایس ڈی پی میں سے پیسے رکھنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ

ڈیموں سے لوگوں کو سستی بجلی ملے گی اور زرعی صورتحال بہتر ہو گی۔انہوں نے کہاکہ ڈیم کی ابھی لاگت16 سو ارب روپے ہے،صرف چندے یا مدد سے ڈیم نہیں بن سکتا۔ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو ڈیم کے لیے پی ایس ڈی پی میں بجٹ رکھے۔اس کے علاوہ خورشید شاہ نے کہا کہ سی پیک ایک سال پیچھے گیا تو وہ منصوبہ ختم ہو جائے گااور اگرسی پیک کو بریک لگانے کی کوشش کی گئی تو پیپلز پارٹی بھرپور مخالفت کرے گی۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی وفات بہت افسوس ناک واقعہ ہے



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…