پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا، اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ ، اساتذہ کی تعداد زیادہ ہونے پر انھیں دوسرے سکولوں میں لگایا جائے گا،سکول ایجوکیشن نے اتھارٹیز سے سکولوں میں تعینات اساتذہ کی تعداد کی تفصیلات مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری

سکولوں میں  پرائمری ، ایلمنٹری اور سینئر سکول اساتذہ کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس سے قبل سکول میں اساتذہ کی ریشنلائزیشن 2016 میں کی گئی تھی،بچوں کی تعداد زیادہ ہونے کے تحت اساتذہ کو تعینات کیا جائے گا ،سکول ایجوکیشن کے مطابق ریشنلائزیشن 2013 کی پالیسی کے مطابق کی جائے گی۔



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…