پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔برطانوی بزنس مین انیل مسرت میدان میں آگئے،عمران خان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے شانداراعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی جانب اہم قدم، برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری انیل مسرت نے اپنا پلان وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انیل مسرت نے کہا کہ میں نے مکانات کی تعمیر کے حوالے سے پورا پلان وزیر اعظم  کے سامنے رکھاہے۔ عمران خان اس سے اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں 50لاکھ گھر بنانے کیلئے قائم کردہ ٹاسک فورس میں ایڈوائزر کا کردار ادا کروں گا اور اس کا کوئی معاوضہ نہیں لوں گا ۔ اس عمل سے پاکستان میں رئیل سٹیٹ کے

کاروبار پر چند لوگوں کی جو اجارہ دار ی ہے وہ ختم ہوجائیگی ۔گھروں کی تعمیر سے 60لاکھ نوکریاں بھی پیدا کی جائیں گی ۔یاد رہے کہ انیل مسر ت برطانیہ کے ایک بہت بڑے پراپرٹی ٹائیکون ہیں ۔ان کی بیٹی کی شادی میں عمران خان بھی تشریف لے گئے تھے  ۔انہوں نے برطانیہ میں1992میں پراپرٹی کاروبار شر وع کیا اور چھوٹے چھوٹے گھر بنانا شروع کئے اور اس کے بعد یہ کمرشل کاروبار میں چلے گئے  تھے۔واضح رہے کہ پاکستان میں گھروں کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…