جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بے پناہ دولت، لا محدود اثر و رسوخ مگرپاکستان کا طاقتور ترین شریف خاندان زندگی کیسے بسر کرتا ہے؟کھانا کھاتے وقت یہ کیا کام کرتے ہیں؟شریف خاندان کے ساتھ شب و روز گزارنے والے صحافی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف ادیب، کالم نگار، مزاح نگار عطا الحق قاسمی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ میاں نواز شریف کے ساتھ میری بہن سعادت آپی کی تعزیت کے لئے ہمارے گھر آئیں تو یہ لوگ میرے یہ خاندان کے ایک فرد لگتے تھے۔ اسی طرح جب یہ خاندان جدہ میں جلا وطن تھا تو میں انہیں دیکھنے جدہ گیا اور ایک ہفتہ ان کے ساتھ گزارا۔ اس وقت میاں شریف مرحوم و مغفور بھی حیات تھے۔ سارا خاندان کھانے کے وقت فرش پربچھے قالین پر بیٹھ جاتا تھا،

میاں شریف مرحوم اور ان کی اہلیہ ویل چیئر پر ہوتیں، نواز شریف کے چھوٹے بھائی عباس شریف مرحوم و مغفور ایک ملازم کی طرح ان کے قریب کھڑے رہتے اور ان کے اشارے کے منتظر رہتے۔ باقی اہل خانہ کھانے پر ایک دوسرے کے ساتھ اسی طرح کی باتیں اور چھیڑ چھاڑ کرتےجیسے ہم مڈل کلاس اور لوئر کلاس کے لوگ کرتے ہیں۔ مجھے وہاں سات دنوں میں بیگم کلثوم نواز کو زیادہ قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ،سادہ لباس، سادہ گفتگو، محبت بھرالہجہ،



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…