بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ، اس میں کس کا ہاتھ ہے؟قریبی ساتھی پھٹ پڑے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو کیوں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا،نواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ہے، اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سینٹر مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو

انتقامی نشانہ بنانے سے متعلق پوچھنا چاہیے۔بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تکلیف اور صدمہ پوری زندگی کا روگ ہے، یہ المیہ اور صدمہ متاثرین کو پوری زندگی یاد رہے گا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کا رویہ تکلیف دہ رہا اور اب بھی ہے،بچوں کے حالات بھی تنگ کیے گئے اور اب بھی طنز کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ بچے آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…