ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

معذور جیالا خورشید شاہ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا،جیالے کی دہائی پر سید بادشاہ نے کیا افسوسناک ردعمل دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

سکھر(آن لائن)سکھر میں گھوٹکی کے مکین پی پی جیالے عطاء محمد ملک نے خورشید شاہ کا راستہ روک لیااور ان کی گاڑی کے آگے زمین پرلیٹ گیا ، جیالا بیٹی کی نوکری کے لیے منتیں کرتا رہا تاہم خورشید شاہ نے جیالے کی منتیں بھی نظر انداز کردیں، جیالے کی طرف رکن قومی اسمبلی نے دیکھنا تک گوارا نہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ گئے دوسری جانب جیالے کا کہنا تھا کہ معذور ہوچکا ہوں اب آپ کے پاس قرآن لاؤں گا،جیالے کی دہائی بھی شاہ صاحب کو احساس نہ دلاسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…