بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

کلثوم نواز کا انتقال،نواز شریف کو پیرول پر رہائی کیلئے درخواست نہیں دینی چاہیے کیونکہ ۔۔۔! جاوید ہاشمی نے نوازشریف کو مشورہ دیتے ہوئے حیرت انگیز وجہ بھی بتادی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

ملتان(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کلثوم نواز میری بہن تھیں، پارٹی سے ناراضگی کے وقت بھی وہ رابطے میں رہیں، نواز شریف کو پیرول کیلئے درخواست نہیں دینی چاہیے، انکو پیرول پر رہا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کلثوم نوا زمیری بہن تھیں ۔

یونیورسٹی دور سے میرا کلثوم نواز سے تعلق تھا۔ پارٹی سے ناراضگی کے وقت بھی کلثوم نواز مجھ سے رابطے میں تھیں۔ انہوں نے مجھے اپنی نواسی کی شادی میں بھی بلایا تھا۔ مشرف دور میں انہوں نے جرت و بہادری کا مظاہرہ کرکے اپنی پارٹی کی رہنمائی کی۔ نواز شریف کو پیرول پر رہا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف کو درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…