بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ، قانون کے مطابق جو سہولیات انکو دی جا سکتی ہیں وہ ضرور فراہم کریں گے ، وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو مکمل وضاحت کی ہدایت کی ہے ۔ منگل کو فوادچوہدری نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک بہادر خاتون تھیں ، بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس ہوا،وزیراعظم نے لندن ہائی کمیشن کو مکمل معاونت کی ہدایت کی ہے ، نوازشریف اور مریم نواز کی عارضی رہائی کی درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق 72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ، قانون کے مطابق جو سہولیات دی جا سکتی ہے وہ ضرور دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…