ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی الیکشن کے حوالے سے ہمددردی کے ووٹ ،مریم نواز کی بیماری ، وینٹی لیٹر پر ہونے اور ان کے آنے جانے پر بھی سیاست کی گئی،ن لیگ کے اپنے ہی اہم رہنماعابدشیرعلی نے بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ مریم نواز کی بیماری ، وینٹی لیٹر پر ہونے اور ان کے آنے جانے پر بھی سیاست کی گئی‘ سیاست میں خواتین کا کردار اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ مردوں کاہے ۔ منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ سیاست میں خواتین کا کردار بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا مردحضرات میں کاہے ۔کلثوم نواز کی وفات پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے ہمددردی کے

ووٹ کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسے واقعات کو کبھی ڈھال نہیں بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ بیماری کسی کا رخ بھی کرسکتی ہے ۔ اللہ تعالی سب کو اس بیماری سے محفوظ رکھے ۔ انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر بھی سیاست کی گی ، ان کے وینٹی لیٹر پر رکھے جانے اور ان کے آنے جانے پر بھی سیاست کی گئی ۔ میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ بیگم کلثوم نواز کی مغفرت کیلئے دعا کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…