پشاور(این این آئی)خیبر پختون خوا حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کے تبدیل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے بھی وفاق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے صوبے میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیئے۔حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے کے مطابق 9 تا 5 بجے سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نماز ظہر کے لئے 1 بجے سے 1:30 تک آدھے گھنٹہ کاوقفہ ہوگا۔ نماز جمعہ کے لئے ساڑھے بارہ تا 2 بجے تک وقفہ ہوگا۔
اوقات کارمیں اضافہ،حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کے تبدیل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،نماز کیلئے آدھے گھنٹہ کا وقفہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
گورنرراج یاایمرجنسی ؟پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کا نیا پلان بھی بنا لیا



















































