اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ٹوئٹ پیغام میں سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔پیغام میں کلثوم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ ایک آمر کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہیں۔
بیگم کلثوم نواز ایک آمر کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہیں، پاکستان تحریک انصاف کا سابق خاتون اول کی وفات پر اظہار افسوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ



















































