ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کا انتقال، مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کا شدید ردعمل سامنے آگیا،مخالفین کو آئینہ دکھادیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر زارو قطار روتی رہیں۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک مکمل خاتون تھیں ۔ انہوں نے نہ

صرف بہترین انداز سے گھریلو امور سر انجام دئیے بلکہ جب پارٹی اور ملک کو ضرورت پڑی تو انہوں نے چار دیوار سے باہر نکل کر بھی اپنا کردار ادا کیا ۔ عظمیٰ بخاری نے روتے ہوئے کہا کہ چلیں اب تو بعض لوگوں کو یقین آ گیا ہو گا کہ بیگم کلثوم نواز بیمار تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…