اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے سربراہان تبدیل کرنے کا فیصلہ ہیڈماسٹر ایسوسی ایشن نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے سربراہان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،3سال سے زائد عرصہ سے تعینات سربراہان کو پنجاب کے مختلف سکولوں میں لگایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں کے لیے ایک سکول میں 3سال سے زائد عرصہ سے تعینات سربراہان کی فہرست بھی مانگ لی،تفصیلات تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کو 2روز میں بھیجوانے کی ہدایت

کی گئی ہے ، پہلے مرحلے میں گریڈ 16سے 20تک کے سکول سربراہان کے تبادلے پنجاب کے مختلف سکولوں میں کیے جائیں گے ۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق تبادلوں سے سکولوں کے معیار تعلیم میں بہتری آئے گی، دوسری جانب ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر رشید احمد بھٹی کا کہناتھا کہ صوبائی وزیر تعلیم فیصلہ پر نظر ثانی کریں بصورت دیگر سکول سربراہان بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…