منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت سندھ نے شرجیل میمن الکحل کیس میں شہد،زیتون کے کیمکل ایگزامینیشن کرنیوالے چیف کیمکل ایگزامنر ڈاکٹر زاہد انصاری کو بڑی سزا سنادی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) حکومت سندھ نے شرجیل میمن الکحل کیس میں شہد،زیتون کے کیمکل ایگزامینیشن کرنیوالے چیف کیمکل ایگزامنر ڈاکٹر زاہد انصاری کو معطل کردیا ہے حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں ڈاکٹر زاہد انصاری کو سیکریٹری سندھ بلڈٹرانسفیوژن اتھارٹی کے عہدے سے بھی ہٹادیاگیا ہے ۔ ڈاکٹر زاہد انصاری کوہدایت کی گئی ہے

کہ وہ معطلی کے دوران ہیڈکوارٹر میں موجود رہیں ۔ ڈاکٹر زاہد انصاری نے شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کے کیمکل ایگزامینیشن کی تھی تاہم چیف کیمیکل ایگزامنر کی رپورٹ کو مشکوک قرار دیا گیا تھا۔ حکومت سندھ کے ذرائع نے بتایا کہ غیرروایتی طریقہ کار کے تحت کیمکل ایگزامینیشن پر ڈاکٹر زاہد انصاری کو معطل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…