جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ٹول ٹیکس کاٹنے کیلئے 5ہزار کا نوٹ ، چینج نہیں ہے، کیوں نہیں ہے؟ ٹول پلازے پر اہلکاروں نے باراتیوں کی بارات نکال دی، بس سے اتار کر پھینٹی، موٹروے پولیس پہنچی تو اس وقت تک باراتیوں کا کیاحال ہو چکا تھا؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور موٹر وے میدان جنگ بن گیا،کالاشاہ کاکو انٹرچینج پر ٹول پلازہ انتظامیہ اور مسافروں کے درمیان تصادم ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کالا شاہ کاکو انٹر چینج پر ٹول پلازہ انتظامیہ اور مسافروں کے درمیان تصادم ہوا ۔ جھگڑے میں دونوں گروپوں کی جانب سے مکوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔مسافروں کا الزام لگایا ہے کہ ٹول پلازہ انتظامیہ نے گالیاں دینے کے ساتھ بدتمیزی

کی اور تشدد کیا۔بعد ازاں موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا ہے۔جھگڑے کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ باراتیوں کی بس جب ٹول پلازے پر پہنچی تو ٹول ٹیکس کاٹنے کیلئے بس والوں نے 5ہزار کا نوٹ دیا جس پر ٹول ٹیکس کاٹنے والے اہلکار نے چینج نہ ہونے کا کہا جس پر دونوں جانب سے بحث شروع ہو گئی جو بڑھتے بڑھتے گالم گلوچ اور پھر مار دھاڑ تک جا پہنچی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…