منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ریلوے افسر سے بدتمیزی کا تنازعہ، شیخ رشید اب ریلوے میں کیا کرے گا؟ ہارون الرشید نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ریلوے افسر سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی بدتمیزی کے بعد معروف و سینئر صحافی ہارون الرشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں تشویشناک دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ شیخ رشید کی بدتمیزی کے بعد، ریلوے کے ایک معزز افسر نے ان کیساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ عرض کیا تھا کہ جہاں یہ آدمی جائے گا، خرابی پیدا کرے گا۔ وہ باتوں کا آدمی ہے، کام کا نہیں۔ واضح رہے کہ ریلوے کے چیف

کمرشل منیجر حنیف گل کی جانب سے کام کرنے سے معذرت ظاہر کرنے اور دو سال کی چھٹی کے لیے درخواست دے دی گئی ہے، ریلوے کے چیف کمرشل منیجر حنیف گل نے چھٹی کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نان پروفیشنل اور غیر شائستہ رویے کے حامل ہیں، میرا ان کے ماتحت کام کرنا ممکن نہیں۔ حنیف گل نے چیئرمین ریلوے سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے دو سال کی رخصت دے دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…