جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

خاور مانیکا کو روکنے کے واقعے پر ڈی پی او کیخلاف کارروائی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کیا کردار رہا؟ رؤف کلاسرا نے کھری کھری سنا دیں

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک) خاور مانیکا کو پولیس نے روکا لیکن وہ نہ رکے جس کی وجہ سے ان کی گاڑی کو زبردستی روکا گیا، اس پر ڈی پی او پاکپتن کو چارج چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کی خبر سنتے ہی معروف صحافی رؤف کلاسرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کھری کھری سناتے ہوئے لکھا کہ

ایک شاہی خاندان سے 10 سال بعد جان چھوٹی تو مانیکا خاندان پیدا ہو گیا، ڈی پی او پاکپتن خاور مانیکا کے جبر کا شکار، اس ملک پر لگتا ہے جنات کا سایہ ہے، کاش وزیراعلیٰ عثمان بزدار عزت کماتا اور ڈی پی او کو سزا کی بجائے خود گھر چلا جاتا، بزدار صاحب آپ نے مایوس کیا، پہلے امتحان میں صفر نمبر لیے۔ یاد رہے کہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 اگست کو خاور مانیکا کی گاڑی کو روکا گیا لیکن وہ نہ رکے جس کی وجہ سے ان کی کار کو زبردستی روکا گیا اس موقع پر خاور مانیکا نے غلیظ زبان کا استعمال کیا، اس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او اور ڈی پی او کو جمعہ کو طلب کر لیا اور معاملہ ختم کرنے کی ہدایات کیں مگر ڈی پی او نے ڈیرے پر جا کر معافی مانگنے سے انکار کر دیا اور اپنے موقف میں کہا کہ پولیس کا کوئی قصور نہیں، میں معافی نہیں مانگ سکتا، اپنے اس موقف سے انہوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بھی آگاہ کر دیا جس پر انہیں ڈی پی او کے عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کی خبر سنتے ہی معروف صحافی رؤف کلاسرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کھری کھری سناتے ہوئے لکھا کہ ایک شاہی خاندان سے 10 سال بعد جان چھوٹی تو مانیکا خاندان پیدا ہو گیا، ڈی پی او پاکپتن خاور مانیکا کے جبر کا شکار، اس ملک پر لگتا ہے جنات کا سایہ ہے، کاش وزیراعلیٰ عثمان بزدار عزت کماتا اور ڈی پی او کو سزا کی بجائے خود گھر چلا جاتا، بزدار صاحب آپ نے مایوس کیا، پہلے امتحان میں صفر نمبر لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…