جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 10رکنی کابینہ سے حلف لیا،تحریک انصاف کے کتنے وزیر شامل ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 10رکنی کابینہ سے حلف لیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز گورنر ہاؤس میں ایک سادہ پروقار تقریب میں گورنر بلوچستان نے بلوچستان کی 10رکنی کابینہ سے حلف لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال عالیانی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میر عارف محمد حسنی(باپ)پارٹی نور محمد دمڑ (باپ) پارٹی سردار سرفراز چاکر ڈمکی(باپ) پارٹی ،نوابزادہ طارق مگسی (پاب) پارٹی ،

انجینئر زمرک خان اچکزئی اے این پی، میر ظہور بلیدی (باپ) پارٹی ،میر ضیاء اللہ لانگو(باپ ) پارٹی ،میر نصیب اللہ مری تحریک انصاف ،سردار صالح بھوتانی (باپ) پارٹی، میر سلیم احمد کھوسہ (باپ) پارٹی سے تعلق ہے اس طرح بلوچستان کی نئی کابینہ میں باپ پارٹی کے 8وزراء اے این پی 1اورتحریک انصاف کا 1وزیر لیا گیاہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیر کے روز کابینہ کے پہلے مرحلے کے وزراء نے حلف لیا ہے۔ دوسرے مرحلے کے وزراء بھی جلد حلف اٹھائیں گے اور مشیروں کے ناموں کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…