جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس ،پاکستانی نوجوان نے ملک کا سر فخر سے بلند کردیا ،جانتے ہیں 1000کلو میٹر کی ریس کن مشکلات سے مکمل کی؟

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈربی (سی پی پی)پاکستانی نوجوان سیف نون نے 1000 کلو میٹر طویل مونگول ڈربی مکمل کرلی جسے دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس تصور کیا جاتا ہے۔اس ریس میں گھڑسوار منگولیائی گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے راستے کو انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے۔سیف کے ایک رشتہ دار کے فیس بک پیج کے مطابق وہ ریس میں حصہ لینے والے کم عمر ترین گھڑسوار تھے اور ان کے پاس سامان بھی

موجود نہیں تھا۔پوسٹ میں بتایا گیا کہ سیف کا ریس کے حوالے سے حفاظتی سامان ان تک پہنچ نہیں سکا، دیگر گھڑسواروں کی مدد سے وہیہ ریس مکمل کرپائے لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔سوشل میڈیا پر تین روز قبل پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں سیف بتارہے ہیں کہ کس طرح ریس کے دوران گھوڑے نے انہیں تین مرتبہ گرایا۔سوشل میڈیا پر سیف نون کے کارنامے کو بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔گینس کی جانب سے مونگول ڈربی کو دنیا کی سب سے لمبی ترین گھوڑوں کی ریس قرار دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…