دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس ،پاکستانی نوجوان نے ملک کا سر فخر سے بلند کردیا ،جانتے ہیں 1000کلو میٹر کی ریس کن مشکلات سے مکمل کی؟
ڈربی (سی پی پی)پاکستانی نوجوان سیف نون نے 1000 کلو میٹر طویل مونگول ڈربی مکمل کرلی جسے دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس تصور کیا جاتا ہے۔اس ریس میں گھڑسوار منگولیائی گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے راستے کو انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے۔سیف کے ایک رشتہ دار کے فیس بک… Continue 23reading دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس ،پاکستانی نوجوان نے ملک کا سر فخر سے بلند کردیا ،جانتے ہیں 1000کلو میٹر کی ریس کن مشکلات سے مکمل کی؟