پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ڈیم فنڈ میں اب تک کتنی بڑی رقم جمع ہو گئی ؟ پاکستانیوں نے مثال قائم کر دی

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کردہ فنڈ میںاندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈمیں 13اگست تک تقریباً 86کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمارکے مطابق 13اگست کو2کروڑ 20لاکھ روپے سے زائد عطیات فنڈ میں موصول ہوئے، اسی طرح 9 اگست کو 8کروڑ 74لاکھ روپے، 8اگست کو 6کروڑ 34لاکھ روپے

اورچھ گست کو 4کروڑ 49 لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ کے دیامر، بھاشا اورمہمندڈیم فنڈ میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے 69لاکھ سے زائدرقوم جمع کرائی گئیں جبکہ ملک کے اندرسے مجموعی طورپر85کروڑ 48لاکھ روپے جمع کیے جا چکے ہیں۔اندرون ملک سے 3 کروڑ 91لاکھ روپے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے وصول ہوئے،دوکروڑ 6لاکھ روپے انٹربینک ٹرانسفر سروس کے ذریعے جبکہ77کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد رقم مختلف بینکوں میں جمع کروائی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…