ڈیم فنڈ میں اب تک کتنی بڑی رقم جمع ہو گئی ؟ پاکستانیوں نے مثال قائم کر دی
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کردہ فنڈ میںاندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈمیں 13اگست تک تقریباً 86کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمارکے مطابق 13اگست… Continue 23reading ڈیم فنڈ میں اب تک کتنی بڑی رقم جمع ہو گئی ؟ پاکستانیوں نے مثال قائم کر دی