اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جھوٹا بیان حلفی، فریال تالپور مشکل میں پھنس گئیں،2002ء میں کس نام سے دبئی میں کمپنی قائم کی ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمام فریال تالپور و دیگر رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں پر 4 ستمبر تک الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں اقامہ رکھنے سے متعلق فریال تالپور و دیگر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی درخواست میں کہا گیا فریال تالپور نے 2002میں صاحبزادی عائشہ کے نام پر

دبئی میں کمپنی قائم کی اور رقم دبئی منتقل کرنے کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی درخواست میں یہ بھی کہا گیا جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں لہذا فریال تالپور کو اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار دے کر مقدمہ درج کیا جائے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…