اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

نئی پارلیمنٹ میں نئے چہرے اور نئی امیدیں نواز شریف، چوہدری نثار ، جہانگیر ترین اور فضل الرحمن سمیت کون سے بڑے سیاستدان اب قومی اسمبلی میں نظر نہیں آئیں گے؟

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، آدھے سے زیادہ نئے چہرے ، قومی سیاست کی قدر آور شخصیات اس پارلیمنٹ میں نظر نہ آسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب اراکین نے قومی اسمبلی سے حلف اٹھا لیا ہے ۔ اس اسمبلی کی خاص بات یہ ہے کہ اس اسمبلی میں آدھے سے زیادہ نئے چہرے سامنے آئے ہیں جبکہ کئی پرانے چہرے اس اسمبلی کا حصہ نہیں ہونگے۔ اس بار بڑی بڑی قدر آور سیاسی شخصیات پارلیمنٹ میں نظر نہیں آئیں گی،

قومی اسمبلی کے اعدادوشمار کے مطابق 272اراکین میں سے 192اراکین ایسے تھے جنہوں نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا یا پھر الیکشن ہار گئے۔ ان شخصیات میں نواز شریف، مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی، اسفندیار ولی، آفتاب شیرپائو، یوسف رضا گیلانی، سراج الحق، جاوید ہاشمی ، چوہدری نثار، خواجہ سعدرفیق، فاروق ستار، غلام بلور، دانیال عزیز اور جہانگیر ترین شامل ہیں جو کہ اس پارلیمنٹ کا حصہ نہیں ہونگے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…