پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں خواتین سے بدتمیزی پر بڑی سزائیں دینے کا اعلان، تفصیلات جاری

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے خواتین کی توہین یا بدتمیزی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے لئے جرمانہ اور قید کی سزائیں مقرر کردیں ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امارات کے فیڈرل قانون نمبر 3 کا آرٹیکل 359 مجریہ 1987 کے تحت کوئی بھی شخص سر عام یا ایسے کسی مقام میں جہاں پر آنا جانا رہتا ہے کسی خاتون سے الفاظ یا عملی طور پر بدتمیزی یا

توہین کا مرتکب پایا گیا، تو اسے زیادہ سے زیادہ ایک سال قید یا دس ہزار درہم جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔اس کے علاوہ بلدیہ دبئی نے کنوارے مردوں کوسختی کے ساتھ پابند کیا ہے کہ وہ ہرگز فیملی والے علاقوں اور اپارٹمنٹس میں رہائش اختیار نہ کریں، وہ صرف بلدیہ کی جانب سے کنوارے افراد کے لئے مقررہ علاقوں اور میں رہائش اختیارکرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…