بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل صیہونی ریاست قرار، متنازع بل منظور اب اسرائیل میں رہنے والے یہودیوں کو ہی خودمختاری حاصل ہو گی عربوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی لمحہ قرار دیدیا

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو ‘صہیونی ریاست’ قرار دینے کا متنازع بل منظور کرلیا جس پر عرب ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 120 رکنی اسرائیلی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو صیہونی ریاست قرار دینے کے بل کے حق میں 62 اور مخالفت میں 55 ووٹ دیے گئے جب کہ 3 ارکان ووٹنگ میں شامل نہ ہوئے۔بل کی منظوری پر اسرائیلی پارلیمنٹ کے

عرب ارکان نے شدید احتجاج کیا اور بل کا مسودہ پھاڑتے ہوئے کہا کہ بل نسل پرستی پر مبنی ہے جس میں اقلیتوں کا استحصال کیا گیا ہے۔ متنازع قانون کے تحت صرف یہودیوں کو ملک میں خودمختاری کا حق ہوگا جب کہ متنازع بل پر کئی ماہ سے اسرائیلی پارلیمنٹ میں بحث جاری تھی۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ووٹنگ کے بعد ایوان میں کہا کہ آج صیہونیت اور اسرائیلی ریاست کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…