اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

صدر ممنون پر دباؤڈالا جائے کیونکہ ۔۔۔زینب کے والد نے عمران خان سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ کرکیا مطالبہ کرڈالا؟

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کی ننھی زینب کے بزرگ والد نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ،مسلم لیگ ن صدر شہباز شریف ،پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو خط ارسال کیے ہیں جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ننھی زینب کے قتل میں مجرم عمران کی سیشن کورٹ ،انسداد دہشت گردی عدالت ،ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں رحم کی اپیلیں خارج ہوچکی ہیں۔ لیکن ابھی تک

مجرم عمران کی اپیل صدر پاکستان کے پاس پینڈنگ پڑی ہوئی ہے حالانکہ صدر پاکستان ممنون حسین کو مجرم عمران کی اپیل مسترد کرنے کے بارے میں خط لکھ چکے ہیں لیکن تاحال اس کی اپیل کو مسترد نہیں کیا گیا لہذا تمام سیاسی قائدین سے درخواست ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران ممنون حسین پر دباؤ ڈالیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں سے گھناؤنے کھیل کھیل کر قتل کرنے والا مجرم عمران رحم کے قابل نہیں بلکہ عبرتناک سزا کے قابل ہے تاکہ آئندہ ایسے جرائم کی روک تھام ہوسکے

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…