بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرن جوہر پر تمباکو نوشی کی تشہیر کرنے کا الزام‘قانونی نوٹس بھیج دیاگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2018

کرن جوہر پر تمباکو نوشی کی تشہیر کرنے کا الزام‘قانونی نوٹس بھیج دیاگیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ساز و میزبان کرن جوہر کو بھارت کے محکمہ صحت نے ایک پروگرام کے ذریعے غیر قانونی طور پر تمباکو نوشی کی تشہیر کرنے کے الزام میں قانونی نوٹس بھیج دیا۔واضح رہے کہ کرن جوہر کو محکمہ صحت نے ان کی پروڈکشن ’دھرما‘ کے تحت چلنے والے ریئلٹی شو… Continue 23reading کرن جوہر پر تمباکو نوشی کی تشہیر کرنے کا الزام‘قانونی نوٹس بھیج دیاگیا

ٹی وی فنکاروں ،ماڈلز نے انڈسٹری کو نئی زندگی دی،مہوش حیات

datetime 26  جنوری‬‮  2018

ٹی وی فنکاروں ،ماڈلز نے انڈسٹری کو نئی زندگی دی،مہوش حیات

کراچی (این این آئی)ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کی فنکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا کہ ریمپ پر واک ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے۔فلموں میں کام کرنے کے بعد برائیڈل شو میں ریمپ پر واک کرکے جو پذیرائی ملی اسکا تصور کوئی آئٹم گرل نہیں کرسکتی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ فلموں… Continue 23reading ٹی وی فنکاروں ،ماڈلز نے انڈسٹری کو نئی زندگی دی،مہوش حیات

ساتھی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے خوشی ہوتی ہے،ہمایوں سعید

datetime 26  جنوری‬‮  2018

ساتھی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے خوشی ہوتی ہے،ہمایوں سعید

کراچی (این این آئی)اداکار و فلمساز ہمایوں سعید نے کہا کہ ملکی فلموں کو تسلسل کیساتھ ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی ،غیر ملکی فلموں سے اب پاکستانی سینما مالکان اور فلم پروڈیوسرز کو کوئی خوف نہیں ، بیرون ملک پاکستانی فلموں کی کامیابیوں نے نئے در کھول دیئے ہیں اب ہمیں اپنی فلمیں… Continue 23reading ساتھی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے خوشی ہوتی ہے،ہمایوں سعید

متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنی طلاق سے متعلق میڈیا میں جاری خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کسی بھی ادارے سے کوئی بات نہیں کی۔خیال رہے کہ متھیرا سے متعلق متعدد ٹی وی چینلز، ویب سائٹس اوربلاگرز نے اپنی… Continue 23reading متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان فلم انڈسٹری کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں ،نیلم منیر

datetime 26  جنوری‬‮  2018

پاکستان فلم انڈسٹری کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں ،نیلم منیر

لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکاروں کو تقسیم کرنے کے بجائے اگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ اس وقت سب سے ضروری بات یہ ہے کہ فلم اورٹی وی… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں ،نیلم منیر

زینب قتل کیس پر پریانکا چوپڑا نے دنیا سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2018

زینب قتل کیس پر پریانکا چوپڑا نے دنیا سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی صرف بھارت میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتی ہے اور اس کے لئے ہمیں موثر حل نکالنا ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران پریانکا کا اپنی سماجی خدمات کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کہناتھا کہ… Continue 23reading زینب قتل کیس پر پریانکا چوپڑا نے دنیا سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

’’پدماوتی‘‘نے بھارت میں آگ لگا دی سکول بند، ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 25  جنوری‬‮  2018

’’پدماوتی‘‘نے بھارت میں آگ لگا دی سکول بند، ہنگامے پھوٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی آغاز سے ہی تنازعات کا شکار رہی اور اب اپنی ریلیز پر پدماوتی نے پورے بھارت میں آگ لگا دی ہے،بھارت کی متعدد ریاستوں میں پدماوتی ریلیز ہوتے ہی ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ملک بھر میں جلائو… Continue 23reading ’’پدماوتی‘‘نے بھارت میں آگ لگا دی سکول بند، ہنگامے پھوٹ پڑے

شاہ رخ خان نے من مرضی کا معاوضہ نہ ملنے پر فلم پدماوت کی آفرٹھکرائی

datetime 25  جنوری‬‮  2018

شاہ رخ خان نے من مرضی کا معاوضہ نہ ملنے پر فلم پدماوت کی آفرٹھکرائی

نئی دلی(سی پی پی) بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم پدماوت میں مرکزی کردار کے لیے اداکار شاہد کپور سے پہلے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کانام فائنل کیا گیا تھا لیکن شاہ رخ خان نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم… Continue 23reading شاہ رخ خان نے من مرضی کا معاوضہ نہ ملنے پر فلم پدماوت کی آفرٹھکرائی

پاکستانی فلموں میں بھی وہ سب کچھ ہے جو بالی ووڈ میں لوگ دیکھتے ہیں، صبا قمر

datetime 25  جنوری‬‮  2018

پاکستانی فلموں میں بھی وہ سب کچھ ہے جو بالی ووڈ میں لوگ دیکھتے ہیں، صبا قمر

لاہور(سی پی پی) ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں بھی وہ سب کچھ ہے جو بالی ووڈ میں لوگ دیکھتے ہیں، ہمیں اپنی فلموں کو ترجیح دینا ہوگی،اپنے فینز کی مشکور ہوں کہ مجھے ڈراموں کی طرح فلم میں بھی پسند کیا۔جمعرات کو نجی ٹی وی کو دیئے گئے… Continue 23reading پاکستانی فلموں میں بھی وہ سب کچھ ہے جو بالی ووڈ میں لوگ دیکھتے ہیں، صبا قمر

1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 970