سیاسی جماعت میں شمولیت!!! وینا ملک بھی چپ نہ رہ سکیں
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ سیاست بری چیز نہیں مگرفی الحال کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہی ‘شوبز میں و اپسی اور سیاست میں انٹری کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گی ۔اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں وینا ملک نے کہا کہ میں نے کبھی سیاست… Continue 23reading سیاسی جماعت میں شمولیت!!! وینا ملک بھی چپ نہ رہ سکیں