اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسٹر پرفیکشنسٹ نئی فلم میں موسیقی کے استاد کا کردار نبھانے کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ اب مسٹر پر فیکشنسٹ موسیقی بھی سکھاتے نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم دنگل کی عکس بندی مکمل ہونے کے بعد اب عامر خان نئی فلم میں موسیقی کے استار کا کردار نبھانے کے لئے تیار نظر آرہے ہیں۔اس موقع پر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ادویت چندن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں موسیقی کے استاد کا کردار ادا کریں گے، جو مختصر لیکن بہت خاص ہو گا۔واضح رہے عامر خان کی ایکشن سے بھرپور نئی فلم ‘دنگل رواں سال دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
بالی وڈ کو درجنوں سپر ہٹ فلمیں دینے والے عامر خان اپنی فلم دنگل کی ریلیز کے بعد کیا کرنے جا رہے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































